تلاش گمشدہ ۔۔۔ یہ بھائی جن کی عمر 24 سال ھے زہنی توازن درست نہیں ہے جو کے کل بروز سوموار کو گھر سے دھی لینے نکلے تھے ابھی تک لا پتہ ہیں انہوں نے خاکی کا رنگ کا کرتا اور کالی شلوار زیب تن کی ہوئ ہے جس کو بھی ملیں ان نمبروں پہ رابطہ کریں
03045572447 عبدالاحد